ابنا: سنیچر کو بابل کو گورنر صادق السلطانی نے بتایا کہ یہ فیصلہ ان دونوں ہمسایہ ممالک کی جانب سے عراق میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت کے درعمل میں لیا گیا ہے۔
سلطانی نے یہ بھی کہا کہ بابل کی مقامی حکومت ایران سے درآمدات میں اضافہ کر رہی ہے۔
واضح ہو کہ عراقی سیکورٹی فورسز اور دیالہ صوبے کے قبائل نے مل کر داعش کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ہے اور دہشت گردوں کے قبضے میں آنے والے متعدد علاقوں پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
فوجی کارروائی میں دہشت گردوں کے کئی اہم ٹھکانے تباہ کر دیے گئے ہیں اور متعدد دہشت گردوں کو واصل جہنم کر دیا گیا ہے۔
تکفیری دہشت گرد اپنی جانیں بچانے کے لیے افراتفری میں ادھر ادھر بھاگ رہے ہیں۔
......
/169